Results 1 to 2 of 2

Thread: اک سِتم اور میری جاں،ابھی جاں باقی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اک سِتم اور میری جاں،ابھی جاں باقی ہے



    اک سِتم اور میری جاں،ابھی جاں باقی ہے
    دل میں اب تک تیری اُلفت کا نشاں باقی ہے

    جُرمِ توہینِ Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ سزا دے مُجھ Ú©Ùˆ
    Ú©Ú†Ú¾ تو Ù…Ø+رومِ اُلفت کا صلہ دے مُجھ Ú©Ùˆ
    جسم سے روØ+ کا رشتہ نہیں ٹوٹا ہے ابھی
    ہاتھ سے صبرکا دامن نہیں چُھوٹا ہے ابھی
    ابھی جلتے ہوئے خوابوں کا دُھواں باقی ہے

    اک سِتم اور میری جاں،ابھی جاں باقی ہے
    دل میں اب تک تیری اُلفت کا نشاں باقی ہے

    اپنی نفرت سے میرے پیار کا دامن بھر دے
    دل۔گستاخ Ú©Ùˆ Ù…Ø+رومِ Ù…Ø+بت کر دے
    دیکھ ٹوٹا نہیں چاہت کا Ø+سیں تاج Ù…Ø+Ù„
    آ کہ بکھرے نہیں مہکی ہوئی یادوں کہ کنول
    ابھی تقدیر کے گُلشن میں خزاں باقی ہے

    اک سِتم اور میری جاں،ابھی جاں باقی ہے
    دل میں اب تک تیری اُلفت کا نشاں باقی ہے
    2gvsho3 - اک سِتم اور میری جاں،ابھی جاں باقی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اک سِتم اور میری جاں،ابھی جاں باقی ہے

    2gvsho3 - اک سِتم اور میری جاں،ابھی جاں باقی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •